طلاق سے متعلق سوالات Listen Download No.
بیوی کو طلاق دینے کا شرعی طریقہ کیا ہے ؟ 1
شوہر بیوی سے کہے کہ یہاں سے چلی جا ورنہ میں تجھے طلاق دیتا ہوں تو کیا ایسا کہنے سے طلاق واقع ہو جائے گی ؟ 2
شوہر بیوی میں طلاق ہو نے کے بعد کیا عورت اپنے سسر سے اور مرد اپنی ساس سے اور بچے ماموں سے چاچا سے خالہ پھوپھی سے پردہ کریں گے؟ 3
میں اور میرے شوہر پچھلے چھ سال سے ساتھ نہیں رہتے وہ مجھے خرچہ نہیں دیتے ہم نے پچھلے چھ سال سے آپس میں بات نہیں کی اور مجھے پتہ نہیں کہ وہ کہاں ہیں وہ مجھے تکلیف دینا چاہتے ہیں کیا ایسی صورت میں طلاق واقع ہو جائے گی؟ 4
خلع اور طلاق میں کیا فرق ہے ؟ کیا جو عورت کو خلع ملتی ہے اس سے طلاق واقع ہو جاتی ہے ؟ 5
اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے یہ کہے کہ مجھے دور کرنا آتا ہے تو بیوی کو اس کی بات پر یقین کرنا کیسا ؟ کیا اس سے نکاح میں کوئی اثر پڑے گا؟ 6
ایک حنفی شخص اپنی بیوی کو اگر ایک وقت میں تین طلاقیں دے تو کیا یہ تین شمار ہو نگی یا ایک ؟ اسی طرح شافعی مسلک میں کتنی شمار ہو نگی؟ 7
ایک شخص نے مذاق میں اپنی بیوی سے کہا کہ تجھے طلاق تو اس کی بیوی سمجھی نہیں اور اس نے کہا کیاتو شوہر نے کہا طلاق تو کیا طلاق واقع ہو گئی ؟ اگر ہو گئی تو کتنی شمار ہو نگی ایک یا دو؟ 8
شوہر اپنی بیوی کو تین طلاقیں دینے کے بعد بھی اس کے ساتھ رہنا چاہے تو اس کی کیا صورت ہے ؟ 9
بیوی کہتی ہے کہ شوہر نے تین سے زیادہ بار طلاقیں دے دیں جبکہ شوہر کہتا ہے کہ اس نے طلاق نہیں دی ہے کوئی گواہ موجود نہیں ہے اب بیوی نے دوسرا نکاح بھی کرلیا تو اب کیا حکم ہے؟ 10
ایک شخص شادی کے دو مہینے کے بعد مہر ادا کرتا ہے بیوی خلع چاہتی ہے مگر شوہر کہتا ہے کہ میں چھوڑنا نہیں چاہتا مگر بیوی نہیں چاہتی بل آخر لڑکی دستخط کر دیتی ہے اور اس شخص کو کہتی ہے کہ تم بھی دستخط کرکے مجھے آزاد کردو کیا یہ شخص اپنا دیا ہوا مہر واپس لے سکتا ہے ؟ کیا شوہر کو اب بھی بیوی کہ عدت پیریڈ کے لئے کچھ دینے کی ضرورت ہے ؟ 11
دوسری شادی کی جس پر بیوی بچے اور والدین راضی نہیں تھے جس کی وجہ سے مجھے اپنا گھر چھوڑنا پڑااب بیوی بچے تو راضی ہو گئے مگر والدین راضی نہیں ہوتے ان کا کہنا ہے کہ پہلے بیوی کو طلاق دوں پھر مجھے گھر میں واپس آنے دیں گے کیا ایسی صورت میں مجھے طلاق دینی چاہئے؟ 12
شوہر بیوی آپس میں خوش ہیں مگر لڑکی کے والدین جو وقت نکاح وکیل بھی تھے وہ زبردستی طلاق نامہ پردستخط کروالیں تو کیا طلاق واقع ہو جائے گی؟ 13
اگر شوہر بیوی کو پردہ نہ کرنے کا حکم دے اور اس کی بات نہ ماننے پر طلاق کی دھمکی دے تو بیوی پر کیاحکم ہے؟ 14
ایک سید اور باشرع شخص پر طلاق دینے کا الزام ہے اسے مار کر زبردستی طلاق لینے کی کوشش بھی کی گئی مگرلڑکی والے ناکا م ہو گئے لڑکی اور اس کے والدین نے دو جھوٹے گواہ بنا کر لوگوں کے سامنے کہتے ہیں کہ لڑکے نے طلاق دی لڑکا قسم کھا رہا ہے کہ اس نے نہیں دی لڑکے کے لئے کیا حکم ہے ؟ جھوٹے گواہوں کے لئے کیا نصیحت ہے ؟ لڑکی کو طلاق نہیں ہوئی پھر بھی عدت میں بٹھایا ہے اس کا کیا حکم ہے ؟ 15
ایک شخص نے طلاق نہیں دی مگر دبئی حکومت نے دو جھوٹے گواہوں کی بنیاد پر طلاق کا حکم لگایا تو اب اس کا کیا حکم ہے ؟ 16
ایک شخص نے اپنی بیوی کو طلاق دی اور کچھ ہفتے بعد اس کے پاس واپس چلا گیا اور ازدواجی زندگی گذارنے لگا تقریباََ پانچ سال بعد غصہ کی حالت میں اس نے اپنی بیوی کو پھر طلاق دی بیوی کا کہنا ہے کہ اس نے طلاق نہیں سنی ایسی حالت میں کیا طلاق ہو گئی ؟ کیا اسے پہلے دی گئی طلاق بھی شمار ہو گی ؟ 17
کیا ایسے شخص کے لئے اپنی بیوی کو طلاق دینا صحیح ہے جس کی بیوی اداسی پاگل پن میں مبتلا ہے ؟ اپنے شوہر کو گالیاں دیتی ہے اس کو اپنی بات یاد نہیں رہتی 18
کیا ای میل یا ٹیکسٹ میسج سے دی گئی طلاق بھی طلاق ہوگی ؟ 19
لڑکی نے لکھ کر طلاق دی جس کو خلع کہتے ہیں لڑکے نے اس پر دستخط کر دیا بنا کچھ کہے یا لکھے کہ میں نے بھی طلاق دی تو کیا طلاق واقع ہو ئی یا نہیں ؟ 20
شوہر نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر تو اپنی ماں کے گھر گئی تو تجھے طلاق اور وہ چلی گئی تو کیا طلاق ہو گئی ؟ 21
طلاق سے متعلق ایک جملہ 22
اگر عورت حاملہ ہے اور اسے طلاق دی تو کیا طلاق واقع ہو گی اگر ہو گی تو کیا عدت گذارنی ہوگی ؟کیا حالت نشہ میں دی گئی طلاق واقع ہوگی ؟ اگر کسی پاگل عورت کو اس کے شوہر نے طلاق دی تو کیا طلاق واقع ہو گی؟ 23
جرمنی میں ایک جرمن لڑکی مسلمان ہوئی اور ایک مسلم لڑکے سے اس کی شادی ہو ئی بعد میں پتہ چلاکہ لڑکا نشہ کا عادی ہے اب لڑکی اس سے طلاق چاہتی ہے اور دوسرا نکاح کرنا چاہتی ہے لیکن لڑکا طلاق دینے کیلئے تیار نہیں اب کیا کیا جائے ؟ 24
اگر ایک شخص نے کسی قاصد کو اپنی بیوی کیلئے تین طلاقوں کا پیغام دے کر بھیجا اب اس قاصد کا راستے ہی میں انتقال ہو گیا تو کیا اس کی بیوی کو طلاق واقع ہو گی ؟ 25
اگر بیوی کو ٹیلیفون پر طلاق دی تو کیا طلاق واقع ہو جائے گی ؟ اگر بیوی کہے کہ نہیں سنی تو کیاحکم ہے ؟ 26
ہمارے ملک کے قانون کے تحت بیوی کو بھی اپنے شوہر کو طلاق دینے کی اجازت ہے اگر کوئی مسلم لڑکی اپنے شوہر کو طلاق دیتی ہے تو عدالت بھی اس کو قانونی طلاق مانتی ہے اور شوہر اس قانون کو ماننے کا مجازہے اس پر شریعت کا کیا حکم ہے ؟ 27
بیوی نے شوہر سے لڑائی کرکے طلاق مانگی تو اس نے کہاکہ ٹھیک ہے تو آزاد ہے طلاق طلاق طلاق کیا طلاق واقع ہوگئی ؟ کیا اب رجوع ممکن ہو سکتا ہے ؟ 28
اگر کوئی شخص ٹیکسٹ میسج ای میل فون یا فیکس کے ذریعے اپنی بیوی کو تین طلاق لکھ کر دے تو کیا یہ تین طلاقیں واقع ہو جائیں گی ؟ 29
میرے شوہر ایک ہندو لڑکی سے شادی کرنا چاہتے ہیں اور مجھے اجازت دینے کا کہتے ہیں بصورت دیگر مجھے طلاق دینے کا کہتے ہیں مجھے کیا کرنا چا ہئے ؟ 30
خلع کے نتیجہ میں اگر کسی شخص نے اپنی حاملہ بیوی کو طلاق دی تو بچہ کی پیدائش کا خرچ کس کے ذمہ پرہوگا؟ 31
میرے والدین نے میری بہن کی شادی وہابی سے کی اور لڑکے کو گھر داماد رکھ لیا کچھ عرصہ بعد لڑکے نے میری بہن کو طلاق دے دی مگر والدین نے ایک وہابی عالم سے فتویٰ (کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک مہینہ میں سو بار بھی طلاق دے تو ایک ہی طلاق شمارہوگی ) لیکر اس کو دوبارہ گھر داماد رکھ لیا میرے سمجھانے پر بھی کوئی بات نہیں مانی میرے بہن بھائی سب اس پر راضی تھے اب میرے لئے ان لوگوں سے معاملات کا کیا حکم ہے ؟ جبکہ گھر کا خرچ میں ہی دیتا ہوں 32
اگر شوہر نے بیوی کو طلاق نہ دی ہو لیکن دس پندرہ سال سے بیوی سے نہ ملا ہو اور نہ ہی کوئی تعلق رکھا ہوتو کیا اس صورت میں نکا ح قائم رہے گا؟ 33
کسی سے نکاح ہو گیا مگر رخصتی نہیں ہوئی اور کچھ عرصہ بعد طلاق دیدی تو کیا عدت گذارنی ہوگی؟حق مہر دینا ہو گا؟ کیا آئندہ اس سے نکا ح ہو سکتا ہے ؟ 34
تین سال پہلے لڑکی کے والدین اور رشتہ دار وں نے زید سے زبردستی تین طلاقیں لکھنے کو کہا زید طلاق دینا نہیں چاہتا تھامگر مجبوراََ زید نے یہ کہتے ہو ئے کہ مجھے یہ کام کرواکر گنہگار نہ کرو طلاق لکھ دی کیا طلاق واقع ہوگئی ؟ کیا دوبارہ رجوع ممکن ہے ؟ 35
ایک شادی شدہ شخص نے دوسری شادی کرنے کیلئے کاغذی طور پر لکھ دیا کہ میں پہلی بیوی کو طلاق دے چکا ہوں کیونکہ اس ملک کے قانون کے تحت دوسری شادی نہیں کرسکتا کیا طلاق واقع ہوگئی ؟ کیا رجوع ممکن ہے ؟ 36
مجھے نشہ کی عادت تھی اور بیوی سے اس کے لئے کچھ رقم مانگی لیکن بیوی نے انکار کردیا پوری رات اسی حالت میں رہنے کے بعد جب صبح اپنے حواس کھو بیٹھا تو میں نے پھر رقم مانگی تو بیوی نے پھر انکا ر کردیامجھے اس وقت غصہ اور ذہنی بے حواسی کی بناء پر کچھ نہ سوجھا اور میں نے اپنی بیوی سے کہا کہ طلاق طلاق طلاق کیا طلاق واقع ہوگئی ؟ کیا اب اس سے رجوع کی کوئی صورت ہے ؟ 37
ایک طلاق شدہ لڑکی سے دوسری شادی کے لئے تیار لڑکے کے رشتہ داروں کو اس طلاق شدہ لڑکی سے نکاح پر اعتراض ہے کیا رشتہ داروں کی مرضی کے بغیر اس لڑکی سے شادی کرسکتا ہے ؟ 38
شوہر نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر تو ں اپنے بھائی کی شادی میں گئی تو تجھے طلاق ہو جائے گی لیکن پھر سمجھوتے کے بعد اجازت دے دی کہ اب شادی میں جاسکتی ہے کیا اب بیوی شادی میں جائے گی تو کیا پھر بھی بیوی کو طلاق واقع ہو جائے گی ؟ 39
ایک شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ میں نے تجھے دو طلاقیں دی دوران عدت اس نے اپنی بیوی سے رجعت کرلی اور دوبارہ نکاح نہیں کیا کیا ایسے نکا ح باقی ہے ؟ 40
اگر کسی شخص نے دوران حیض اپنی بیوی کو تین طلاقیں دی کیا اب اس سے رجعت کرسکتا ہے ؟ اس سلسلہ میں ایک حدیث شریف کی وضاحت 41
خلع کی عدت کتنی ہے ؟ ایک حدیث شریف کی وضاحت 42
کیا ٹیلیفون پر طلاق واقع ہو جائے گی ؟ 43